Skip to main content

Posts

Showing posts from November, 2017
(کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں) یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں. آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے. امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا (heart patients)فروخت کر رہی ہیں لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا angioplasty (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ stent امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا cost of production صرف 3 ڈالر (روپیہ150یا180) ہے. اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر 3یا5 لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان روپوں کا commission ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ angioplasty كرواؤ . Cholestrol، BP ya heart attack آنے کی اہم وجہ ہے، Angioplasty آپریشن. یہ کبھی کسی کا کامیاب نہیں ہوتا.كيونکے ڈاکٹر جو spring دل کی نالی میں رکھتا ہے وہ بالکل pen کی spring کی طرح ہوتی ہے. کچھ ہی مہينوں میں اس spring
1) What is the meaning of the word "Qur'an"? A) That which is Read. 2) Where was the Qur'an revealed first? A) In the cave of Hira (Makkah). 3) On which night was the Qur'an first revealed? A) Lailatul-Qadr (Night of the Power). 4) Who revealed the Qur'an? A) Allah revealed the Qur'an 5) Through whom was the Qur'an revealed? A) Through Angel Jibraeel (Alaihis-Salaam) 6) To whom was the Qur'an revealed? A) To the last Prophet, Muhammed (Sallahu Alaihi Wasallam). 7) Who took the responsibility of keeping the Qur'an safe? A) Allah himself. What are the conditions for holding or touching the Qur'an? A) One has to be clean and to be with wudhu (ablution). 9) Which is the book which is read most? A) The Qur'an. 10) What is the topic of the Qur'an? A) Man. 11) What are the other names of the Qur'an according to the Qur'an itself? A) Al-Furqaan, Al-Kitaab, Al-Zikr, Al-Noor,Al-Huda. 12) H